Clover Seed | برسیم
Sep 08 2026
Jan 06 2026 12:27:17 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 156.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر رکا ہوا ہے۔ 281.5 روپیہ تک ریٹ ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 05 2026 18:39:54 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jan 05 2026 12:31:42 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 150.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 30 دن پیمنٹ پر 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے مارکیٹ میں اوور سپلائ کے سر کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 03 2026 17:47:01 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 152.5/153 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل بھی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ .
Jan 03 2026 15:04:13 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور حاضر ڈلوری مالوں کے 152 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر جبکہ وائٹیرا ویسل کے 150 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 03 2026 11:58:45 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 6350/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل ان ریٹوں میں امپورٹرز کو کافی نقصان ہے۔ اونچے پڑتے والے مال ہیں۔ آگے زیادہ سپلائ کے پریشر کی وجہ سے مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری تو نہیں ہے۔ لیکن جہاں پر بازار زیادہ کمزور ہو جاتا ہے۔ وہاں پر ٹریڈرز تھوڑی بہت خریداری کر کے پرافٹ بھی کرتے ہیں۔ اب چار مہینے پہلے ستمبر شروع میں ریٹ 216 روپیہ کلو تھا ایکس کراچی۔ جو کہ ابھی 66 روپیہ کلو کمزور ہے۔ لیکن یہ ڈائرکٹ کمزور نہیں ہوا۔ اس میں پہلے بازار 173 تک ا کر 183 بنا پھر نیچے 160 پر جا کر 173 بنا۔ یعنی 30 روپے نکل کر 10 پڑے بھی ہیں۔ فل حال بکنگ 490/500 ڈالر ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 150.61 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی کافی ٹائم سے رکا ہوا ہے 281.5 روپیہ کلو کے لیول پر۔ .
Jan 02 2026 16:19:57 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 149/150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر والے مالوں کے۔ آج پنجاب مارکیٹیں بند ہیں کام سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں آخری 6250 روپیہ من جیسی پوزیشن تھی۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Jan 01 2026 17:37:20 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 147/148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال وقتی بہتری ہی سمجھنی چاہیے آگے جہاں بلک میں مال لگنا شروع ہوگئے دوبارہ نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 01 2026 12:35:03 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ سست ہے اور 145.5/146.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھلوں میں وقفہ وقفہ سے اچھی بارشیں ہو رہی ہیں۔ .
Dec 31 2025 16:52:26 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور 146.5/147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 31 2025 12:34:44 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 147/148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مالوں کے 6300/6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 30 2025 16:55:21 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بھی کراچی پورٹ پر کالا چنا کی آمدن ہوئی ہے اسکے علاؤہ جنوری میں بلک میں سپلائی متوقع ہے۔ بلک والے مال 500/525 ڈالر کی بکنگ والے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 155/160 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 30 2025 12:12:55 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6350/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں امپورٹرز کو نقصان ہے تاہم آگے سپلائی آنے کی وجہ سے کام بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Dec 29 2025 17:50:31 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 29 2025 12:19:18 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 148/149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 6350/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں انویسٹرز کی دلچسبی نہیں ہے۔ بکنگ 490/500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم فلحال بکنگ میں کوئی جا بھی نہیں رہا ہے کیونکہ پائپ لائن میں آگے ہی کافی مال بک ہو چکے ہیں۔ .
Dec 27 2025 16:55:43 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 150/150.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6450/6475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے کیونکہ آگے جنوری میں بلک میں آمدن ہے جسکی وجہ سے حاضر میں دلچسبی نہیں ہے۔ .
Dec 24 2025 17:15:00 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 150/151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2025 12:00:21 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 150/151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے سپلائی میں مزید بلک میں مال آرہے ہیں جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ نرم ہے۔ .
Dec 22 2025 17:18:34 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سودیمہ ویسل کے مالوں کے جبکہ وائٹئرا کے مال کے 148/149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ اوور سپلائ کے پریشر کی وجہ سے مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ .
Dec 22 2025 12:04:50 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 4 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 151 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر. فل جنوری کر کے 146 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کل تھل میں اچھی بارش ہوئ ہے۔ تھل بھی 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6525 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ اچھی ہونے کی وجہ سے مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ بھی 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جنوری شپمنٹ والے مالوں کے گاہک نہیں ہے۔ 490 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 150.61 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 20 2025 17:38:45 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج ٹھنڈا تھا۔ .
Dec 20 2025 12:38:06 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155/155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج بھی سست ہے۔ .
Dec 19 2025 16:46:52 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155/155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب مارکیٹ میں آج چھٹی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے جہاں سپلائی کراچی پورٹ پر لگنا شروع ہوگی وہاں ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 18 2025 16:54:35 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وائٹیرہ جہاز کے مال کے 150.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ لوکل مارکیٹ میں فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آمدن میں جو سپلائ ہے اس پر نظر رکھنی چاہیے۔ اگر آمدن سپلائ میں کوئ جہاز ڈائورٹ ہوتا ہے یا واش آؤٹ ہوتا ہے۔ پھر لوکل میں تیزی بن سکتی ہے۔ کیونکہ لوکل میں امپورٹرز اور فارورڈ ٹریڈرز نے مال بیچے ہوئ ہیں اور ریٹ بھی کم ہیں ہلکی سی انیس بیس ہوئ تو لوکل پیسے پڑ سکتے ہیں۔ تاہم اگر آمدن والی سپلائ پوری آ جاتی ہے لوکل میں تو پھر کوئ مزے داری والی بات نہیں ہے۔ .
Dec 18 2025 12:34:21 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سودیما جہاز والے مالوں کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700/6725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10/15 جنوری تک کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے۔ .
Dec 17 2025 18:16:38 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے جسکی وجہ سے حاضر کام کاج سست ہے۔ .
Dec 17 2025 12:13:34 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700/6725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کاؤنٹر سلو ہے۔ اندر خانے لوڈنگ ہو رہی ہے ضرورت کا کام چل رہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281/281.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 16 2025 17:48:44 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 157/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ وغیرہ گاڑیوں کے مسائل ہیں۔ زیادہ لمبی چارمنگ فلحال نظر نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 16 2025 12:19:27 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا ویسل کے 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ کھل کر نہیں ہے فلحال لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ جنوری فروری شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 15 2025 17:58:52 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہے اور 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا کے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ جبکہ کراچی سے لوڈنگ بھی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott