+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 17:50:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ کروڈ آئل کی قیمتیں تیز ہیں جسکی وجہ سے لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔