+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 11:57:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک کی بیچ تھی۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 2 کلو گیل والے 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 6600 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم جینین طور پر مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔