+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 18:16:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ تھل مارکیٹ بھی نیچے 6550/6600 روپیہ من تک رہ گئے تھی ان ریٹس میں دوبارہ گاہک تھا جسکی وجہ سے 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 6800 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔