+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 18:15:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹس بھی مناسب ہیں گاہکی بھی کمزور ہے جبکہ بیچ بھی خاص نہیں ہے۔