+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 17:46:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی قیمتیں آج 7/8٪ مزید ڈاؤن ہوئی ہیں اور 90 ڈالر فی بیرل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔