+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 12:44:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹ مناسب ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں لچک نہیں آتی ہے۔ یعنی گرا کر ٹریڈرز مال نہیں بیچتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من ملتان 6550 فیصل آباد 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال وقتی بازار بہتر ہے۔ تاہم کوئ لمبی بہتری فل حال نہیں ہے۔ جیسے ہی بکنگ میں کوئ وارہ پڑتا بنا تو امپورٹرز تیار بیٹھے ہیں بکنگ میں چلے جائیں گے۔