+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 18:22:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مالوں کے 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست تھا۔