+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 24 2026 16:20:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163/163.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔