+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 17:33:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ تھل مارکیٹ 75 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ تھلوں سے بھرپور آمدن ہورہی ہے جسکی وجہ سے سرگودھا مارکیٹ ڈاؤن ہے۔