+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 11:58:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مالوں کے 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھلوں سے آمدن بھرپور شروع ہے تاہم پچھلے دنوں جو سٹاکسٹ خریداری کررہے تھے وہ بھی ابھی رکے ہوئے ہیں دوسری جانب آسٹریلیا میں بھی سپلائی کافی ہے اگر بکنگ تھوڑی بہت نرم ہوئی تو وارہ پڑتا بن جائے گا جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں ہی جائے گے۔