+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 12:15:02
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا تھل مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہے اور سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من ملتان 6500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی مارکیٹ 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی سے کام نہیں ہے۔ تھل سستا ہونے کی وجہ سے ملز کو تھل سے وارہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں امپورٹرز نے دو جہاز بک کروا لیے ہیں۔