+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 11:50:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ابھی اوپن نہیں ہوئ ہے جبکہ تھل لائن 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ان کو 500/600 روپیہ من نفع ہے ساتھ ساتھ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔ دوسرا امپورٹرز کے پاس چال ہے۔ وہ امپورٹ میں مال بک کروا کر اپنا نفع رکھ کر ادھر لوکل فارورڈ میں مال بیچ رہے ہیں۔