+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 01 2026 22:51:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 175/176 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 6950/7000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بکنگ تیز ہوئ ہے 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 178 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلے جو جہاز بک ہوا ہے وہ 173 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور کراچی کے امپورٹرز بک کروا کر نفع رکھ کر آگے فارورڈ میں بیچ رہے ہیں۔ اب مارکیٹ کافی بہتر ہو گئ ہے۔ اب بازار جیسے جیسے بہتر ہو رہا ہے آگے ساتھ ساتھ مال بیچنا بھی چاہیے۔