+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 17:14:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مالوں کے 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔