+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 12:37:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 167 جبکہ کیش پیمنٹ پر 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6675 جبکہ ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔