+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 17:54:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 75 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔