+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 15:29:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے اور 171 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6950 ملتان 6850 فیصل آباد 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے لیکن جیسے جیسے اوپر جائے بازار میں مال بیچنا بھی چاہیے۔