+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 17:39:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو بہتر ہے اور کراچی مارکیٹ 167.5/168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6750/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب میں تھل کے مال ہی بک رہے ہیں۔ کراچی سے کام کاج نہیں ہے۔ صرف سٹے باز ہی تھوڑی بہت لئ بیچی کر لیتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔