Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Apr 17 2025 15:13:32 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 222 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 228 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 17 2025 13:48:23 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مارکیٹ مزید نرم ہے اور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Apr 17 2025 12:22:05 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 9100/9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ فل حال تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے جبکہ انویسٹرز مزید بھی خریدار بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 16 2025 21:34:36 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں 2 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 222 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ وقتی طور پر سست ہے دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے اور ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ بکنگ کافی اونچی ہے۔ .
Apr 16 2025 17:05:24 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 223.5 پیر منگل پیمنٹ پر 224.5 جبکہ 40/45 دن پیمنٹ پر 229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال 200 روپیہ نرم ہیں اور 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 16 2025 15:39:04 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 224 ایڈوانس جبکہ 229 40/45 دن پیمنٹ پر سودے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Apr 16 2025 13:42:02 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 224.50 تک سودے ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 231 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Apr 16 2025 12:08:32 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے جبکہ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں بہت جلد 45 روپے پڑے ہیں۔ ابھی ہاتھ بدلی ہو رہے ہیں۔ لوکل میں جنہوں نے نیچے ریٹوں میں لیے ہیں وہ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں اور نئے انویسٹرز مال لے بھی جاتے ہیں۔ دوسری جانب جنہوں نے 230 پر مال بیچے ہیں ابھی ان ریٹوں میں دوبارہ گاہک کھڑے ہیں لیکن مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ تھل کے مال فل اپریل 7500/7600 جبکہ 8000 فل مئ کر کے بکے ہوئے ہیں جبکہ مال 9400 میں بھی کھل کر ملتا نہیں ہے۔ اس لیے ان سودوں کی جہاں پر کٹنگ کا وقت آئے گا مارکیٹ مزید شوٹ آپ کر جائے گی۔ تھل کے بھی ٹریڈرز نے 13500 کا ریٹ دیکھا ہوا ہے۔ ٹریڈرز تو ان ریٹوں میں بھی مال لے جاتے ہیں۔ بکنگ میں بھی مجموعی طور پر 100/125 ڈالر کی تیزی آئ ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کل بکنگ تنزانیہ کے بھی 750/760 ڈالر تک ریٹ آیا تھا جون شپمنٹ کا۔ تاہم تنزانیہ کے مال جولائ اگست شپمنٹ کر کے ملتے ہیں۔ پچھلی بار بھی جنہوں نے جون جولائی شپمنٹ کر کے مال خریدے تھے یا تو ان کے مال لوڈ ہی نہیں ہوئے تھے یا پھر کچے مال آئے تھے۔ اس میں شکایات بہت زیادہ تھیں۔ ہرا دانا بہت تھا۔ بعد میں جو مال آئے تھے اگست شپمنٹ والے وہ صحیح تھے۔ تنزانیہ سے بھی ٹریڈرز بلائنڈ ہی بیچی جا رہے ہیں۔ اس سیزن تنزانیہ کے ٹریڈرز نے مونگ بھی بلائنڈ بیچی تھی 650/660 ڈالر میں وہ بھی بازار 750 ڈالر تک چلا گیا تھا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Apr 15 2025 17:17:54 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 227 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Apr 15 2025 16:56:20 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 228 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 234/35 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Apr 15 2025 16:42:00 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 226 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 232 کا خریدار ھے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 15 2025 16:13:11 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں 225 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 230/31 کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 15 2025 15:52:38 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھوڑی سست ھے مارکیٹ .
Apr 15 2025 15:39:19 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 2 روپیہ مزید نرم ہوا ہے اور 226 تک سودے ہوے ہیں۔ .
Apr 15 2025 14:37:35 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.50 روپیہ مزید ملائم ہوا ہے اور 228 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 234 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ وقتی طور پر تھوڑا نرم ضرور ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا ماحول دکھائی دے رہا ہے۔ .
Apr 15 2025 13:39:58 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 228.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 15 2025 12:04:21 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا سائڈ تھل کے مالوں کے 9700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 810/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 255.48 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں تاہم مال کھل کر ملتے نہیں ہیں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 17:59:16 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 235.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مالوں کے 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیر منگل پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے آج زیادہ تر ٹریڈرز پیمنٹ میں ہی مصروف ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 15:57:57 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 14 2025 14:51:50 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا کراچی مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے 232/33 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Apr 14 2025 14:26:55 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مزید 1 روپیہ تیز ہوا ہے اور 231 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ھے .
Apr 14 2025 13:34:10 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دو روپیہ نرم ہوا ہے اور 229 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 235 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ .
Apr 14 2025 12:02:05 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 231 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مئی جون شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 250.65 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ سے بھی کھل کر مال ملتا نہیں ہے اور لوکل میں بھی جن امپورٹرز کے پاس مال ہے کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 11:35:58 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 9400 ملتان 9350 فیصل آباد منڈی میں 9250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی مزید بہتر ہوئ ہے اور 780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 243.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں سٹاکسٹ کے جزبات بہت گرم ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر نظر آ رہی ہے۔ زیادہ مقدار میں مال نہیں ملتا ہے۔ سال 2025 میں انڈیا نے 1.31 ملین ٹن کالا چنا امپورٹ کیا ہے۔ آسٹریلیا میں جو زیادہ پیداوار تھی کالے چنے کی ساری انڈیا خریداری کر گیا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Apr 12 2025 22:27:39 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 222 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 40/45 دن 228 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Apr 12 2025 17:14:52 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 227 کا خریدار بن جاتا ہے بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
Apr 12 2025 17:01:47 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 227 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 12 2025 16:32:41 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 226 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر منگل کی پیمنٹ پر۔ .
Apr 12 2025 15:57:20 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 40/45 دن 230 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ اوور آل تیز لگتی ہے۔ تھوڑا بہت اپ ڈاون بیوپار کا حسن ہے۔ .
Apr 12 2025 15:30:37 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 224 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 230/31 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott