+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 12:38:29
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 6450 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تقریباً تمام علاقوں سے بھرپور آمدن ہورہی ہے۔