+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2026 18:10:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 170/171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 6900 کیش پیمنٹ پر 6950 45 دن ٹائم ہر 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔