+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 11:52:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165 جبکہ کیش پیمنٹ پر 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6600 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھلوں میں آمدن بھی ہے اور بعض علاقوں میں کوالٹی ہلکی آنے کی وجہ سے سٹاکسٹ بھی لگے ہوئے ہیں تاہم آسٹریلیا میں بھی سپلائی کی کمی نہیں ہے دوسری جانب کروڈ آئل کی قیمتیں تیز ہیں اور 96 ڈالر فی بیرل تک ٹریڈر کر رہی ہیں جسکی وجہ شپنگ لائنز اور کرایوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔