+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 11:57:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163/164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تھل مارکیٹ 6575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل فصل کی آمدن بھرپور ہے تاہم آسٹریلیا میں بھی سپلائی زیادہ ہے جسکی وجہ سے انویسٹرز اور سٹاکسٹ کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔