+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 14:32:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید سست ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 166 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 170/170.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔