Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Oct 09 2025 17:55:26 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 09 2025 13:22:18 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک کی پوزیشن ہے 60/40 کوالٹی مالوں کی۔ گاہکی کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ ملرز گاہک نہیں ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سبی کوالٹی مالوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 08 2025 17:47:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 08 2025 13:48:24 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیرو کنڈیشن مالوں کے 8500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 07 2025 18:00:00 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2025 12:47:37 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج کمزور ہے کوئی مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 06 2025 18:09:13 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج کمزور ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ .
Oct 06 2025 12:31:32 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000 جبکہ 70/30 کوالٹی مال 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 70/30 کوالٹی مال اکا دکا ہیں مارکیٹ میں زیادہ 60/40 ہی ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں فارغ کر رہے ہیں جبکہ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ سبی سائڈ والے اور تھرپارکر والے مال پڑے ہیں۔ ملز گاہک نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈین گوار گم کا ریٹ نیچے ہے۔ پاکستانی ملرز کو وارہ نہیں ہے۔ دوسری جانب تھل میں بیجائیاں اچھی ہوئ ہیں اور بارشیں بھی بہت اچھی ہوئ ہیں۔ .
Oct 04 2025 17:40:39 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 500/600 روپیہ کوئنٹل کے فرقے کے ساتھ بیچ ہے تاہم 12500/600 میں گاہک نہیں ہے۔ ٹریڈرز کی بیچ ہے جبکہ گاہک نہیں بنتا ہے ملز خاموش ہے۔ .
Oct 04 2025 12:08:44 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500/600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی کے 12200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی 14000/14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ خریدار خاموش ہے۔ کوئی خاص کام کاج بھی نہیں ہیں۔ .
Oct 02 2025 16:16:48 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی کے 12700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی تھر کے مال پنجاب سے لوڈ 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Oct 02 2025 12:47:17 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12800/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500/13700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ گوار گم انٹرنیشنل مارکیٹ میں پچھلے ماہ سے 100 ڈالر مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈیا سے۔ .
Oct 01 2025 18:37:01 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12800/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 01 2025 15:21:12 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی 12800/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 70/30 کوالٹی 13200 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500/13700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 30 2025 18:15:01 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 13000/13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی مارکیٹ 500 روپیہ نرم ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال پنجاب سے لوڈ 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 30 2025 12:37:40 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 13000/13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 14000/14200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Sep 29 2025 18:14:23 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 13000/13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ خریدار خاموش ہے۔ .
Sep 29 2025 13:53:02 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی کے 13000/13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 14200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے سٹاکسٹ دلچسبی نہیں لے رہا ہے ٹریڈرز اب نئے سیزن کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کریں گئے۔ .
Sep 27 2025 17:43:18 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 27 2025 12:44:31 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن اکا دکا ٹریڈرز کے پاس مال پڑے تھے وہ مال فارغ کر جاتے ہیں کیونکہ آگے سیزن بھی ہے اور کراپ بھی بمپر ہے۔ .
Sep 25 2025 17:29:27 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 25 2025 12:56:17 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی کے 13800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 15800/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 24 2025 18:07:10 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 70/30 کوالٹی کے 14200 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 13900/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 24 2025 13:47:41 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 14300 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے۔ سبی کوالٹی مالوں کے 16000/100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 23 2025 17:49:14 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 14300 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14000/100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 23 2025 14:43:12 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی کے 14300 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 میں انڈیا گوار گم کی ایکسپورٹ پہلے وسط میں 131060 میٹرک ٹن تک تھی جو کہ پچھلے سال کی نسبت 2٪ زیادہ ہے۔ .
Sep 22 2025 13:11:37 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی کے 14500 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 15400/500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 5042 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ آگے نئی کراپ بھی نومبر سے شروع ہو جائے گی اور گاہکی بھی کمزور ہے۔ زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Sep 20 2025 18:21:15 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 14700 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ تھل سائڈ کراپ کے ساتھ پھلی اچھی ہے اور کراپ بمپر متوقع ہے۔ .
Sep 20 2025 15:18:36 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی کے 14700/800 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوار تھل پنجاب کی کراپ اس دفعہ بمپر ہے اور آگے نومبر سے نیا سیزن شروع ہو جائے گا۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 18 2025 18:24:09 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی کے 15200 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott