+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 17:10:54
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 70/30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی کے 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 5430 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔