+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 17:53:42
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11700 جبکہ 50/50 کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی تو ٹھنڈی ہے۔ اچھے خشک مالوں کی کھل کر بیچ بھی نہیں ہے تاہم ہلکی کوالٹی مالوں کی بیچ آجاتی ہے۔