+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 12:04:03
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مال 11400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی مال 10900/11000 جبکہ ریگولر کوالٹی اچھے مال 10400/10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 30/70 کوالٹی مال مارکیٹ میں کم ہیں سٹاکسٹ بیچتے بھی نہیں ہیں زیادہ تر کام ریگولر کوالٹی کے ہو رہے ہیں۔ ان ریٹس میں سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12600/12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔