+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 11:53:01
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مال 11400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی مال 11000 جبکہ ریگولر کوالٹی اچھے مال 10400/10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا کر کے مزید بھی مال لے جاتے ہیں۔