+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 11:53:47
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 70/30 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی کے 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی کے 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔