+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 11:57:57
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12600/12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔