+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 18:08:09
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔تھرپارکر کوالٹی لائنوں پر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کا ریٹ تیز ہی ہے اور 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ انڈیا 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 5473 ریٹ ہے انڈین کرنسی میں جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گم کا ریٹ بھی 30/40 ڈالر کمزور ہوا ہے اور 1110/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔  فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔