+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 18:04:40
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 70/30 کوالٹی 12300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی کے 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی کے 10800/10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔