+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 12:13:35
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ 60/40 کوالٹی مال 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن سٹاکسٹ نے مال لیے ہوئے ہیں ابھی بیچتے نہیں ہیں ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں ٹریڈرز نے۔ اکا دکا کسی کو پیمنٹ کی ضرورت ہو تو بیچ آ جاتی ہے۔ تاہم صرف نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔