+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2026 12:22:00
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 /30 کوالٹی مالوں کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11700/11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 جبکہ لائن لوڈ سے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔