Sesame | تل
Jun 03 2026
Nov 20 2025 18:26:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 پرانے مالوں کے 12500/1700 روپیہ کوئنٹل جبکہ نئے مالوں کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کوالٹی اچھی ہے 80/20 کوالٹی اتر رہی ہے۔ .
Nov 20 2025 12:57:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 پرانے مالوں کے 12500/1700 روپیہ کوئنٹل جبکہ نئے مالوں کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے .
Nov 19 2025 17:38:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب اور سندھ میں نئے مالوں کی آمدن شروع ہے۔ .
Nov 19 2025 15:27:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مالوں کی آمدن شروع ہے کٹائیاں ہو رہی ہیں اور 12500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ تھر پارکر کے مال کراچی پہنچ کے لیے 13400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ .
Nov 17 2025 17:51:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی اکا دکا آمدن شروع ہے۔ انڈین مارکیٹ 8529 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Nov 17 2025 14:29:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال اکا دکا کر کے شروع ہوگئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 13700/13800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 15 2025 17:52:41 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 15 2025 13:00:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال پنجاب سے لوڈ میں 14000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 13 2025 18:44:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی 14000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 13 2025 13:09:02 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 13600 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اکا دکا آمدن شروع ہے۔ .
Nov 12 2025 17:52:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12800/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 10/15 دنوں تک کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ فلحال کوئی خاص کام کاج نہیں ہیں۔ .
Nov 12 2025 12:59:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12800/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے تاہم ٹریڈرز فارورڈ کے مالوں میں گاہک ہیں اور فارورڈ نیو کراپ کے سودے 12000 روپیہ کوئنٹل تک ہو رہے ہیں۔ .
Nov 11 2025 18:41:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 11 2025 18:39:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ خاموشی ہے۔ فارورڈ میں نیو کراپ کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 11 2025 15:30:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز فارورڈ میں ہی دلچسب ہیں۔ .
Nov 10 2025 18:19:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فارورڈ میں 11500/12000 روپیہ کوئنٹل تک کی مارکیٹ ہے۔ حاضر میں کام کاج نہیں ہیں۔ .
Nov 10 2025 12:55:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل جبکہ 70/30 کوالٹی 12900/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے سیزن کی نسبت ریٹ کافی کم ہے سٹاکسٹ فارورڈ میں دلچسبی لے رہے ہیں۔ .
Nov 08 2025 17:37:47 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز نئے سیزن کے انتظار میں ہیں دو ڈھائی ہفتہ تک گاڑی تک کی آمدن شروع ہو جائی گی۔ .
Nov 08 2025 12:51:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 جبکہ 70/30 کوالٹی 12900/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج نہیں ہیں۔ ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ .
Nov 06 2025 18:01:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12700/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 06 2025 12:45:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 جبکہ 70/30 کوالٹی 12900/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب کے نئے مال فارورڈ میں 11500/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے سیزن کی نسبت ریٹ کافی کمزور ہونے کی وجہ سے اس سیزن فارورڈ میں ٹریڈرز پہلے ہی ایکٹو ہیں۔ .
Nov 05 2025 18:44:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12600/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام کاج سست ہے۔ ٹریڈرز نئے مالوں کا انتظار کر رہے ہیں۔ .
Nov 05 2025 12:21:25 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 60/40 کوالٹی تھل کی منڈیوں میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نہ ہی گاہکی ہے اور نہ ہی بیچ ہے۔ فلحال خاموشی ہے اور ٹریڈرز نئے سیزن کے انتظار میں ہیں۔ .
Nov 04 2025 18:25:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 12900/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 14200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے ان ریٹوں میں۔ سٹاکسٹ کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Nov 04 2025 12:42:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کم ہے ان ریٹوں میں بیچ بھی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوارہ پچھلے سیزن میں ریٹ 15 ہزار کھلا تھا اور 15/16 دسمبر کو ہی 21 ہزار تک ریٹ چلا گیا تھا۔ تاہم اس سیزن تو ریٹ ہے ہی کافی کمزور۔ اس لیے جیسے ہی مال آنا شروع ہونگے 11000/12000 کے لیول پر ان ریٹوں میں لوکل سٹاکسٹ مال خریدنا شروع کر دیں گے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہی ہے۔ انڈیا گوارہ 250 روپیہ کوئنٹل بازار کمزور ہوا ہے اور 4740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی مارکیٹ بھی سست ہے 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب لوکل مارکیٹ میں گوار میل کا ریٹ 28 روپیہ کلو تیز ہوا ہے۔ گوار میل کا ریٹ جو 90/92 روپیہ کلو تھا کراچی مارکیٹ میں ابھی 118 روپیہ کلو ہو گیا ہے۔ گوار میل کا ریٹ سویا میل کا ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے بڑھا ہے۔ کراچی پورٹ پر سویا بین لگنا تھا جو کہ لیٹ ہونے کی وجہ سے سویا بین میل کا ریٹ تیز ہوا ہے۔ ساتھ ہی ملز نے گوار میل بھی استعمال کیا جس کی وجہ سے ریٹ بہتر ہوا ہے۔ تاہم آگے پورٹ پر سویا بین لگنا ہے اور 165 میں مال مل رہے ہیں۔ اس لیے گوار میل کی بھی دوبارہ مارکیٹ سست لگ رہی ہے۔ .
Nov 03 2025 18:16:15 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال خاموشی ہے۔ مال ملتا بھی نہیں ہے اور گاہکی بھی نہیں ہے۔ .
Nov 03 2025 12:52:47 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ اکا دکا گھروں کے پاس مال ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13700 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ میں خاموشی ہے کام کاج نہیں ہے۔ ٹریڈرز آگے آمدن کا انتظار کر رہے ہیں جہاں مال آنا شروع ہونگے وہاں کام کریں گے۔ .
Nov 01 2025 17:49:19 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12600/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر سے پنجاب کی کراپ کی کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی گوارہ کی اب نہری کاشت زیادہ ہوتی ہے بارانی کی نسبت۔ .
Nov 01 2025 13:50:25 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی 12600/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ .
Oct 30 2025 18:18:00 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott