+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 14:15:29
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مال 11400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی مال 10900/11000 جبکہ ریگولر کوالٹی اچھے مال 10400/10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی خاموش ہے جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 5260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔