+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2026 12:19:36
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60 40 کوالٹی مال 11200 جبکہ 50 50 کوالٹی مال 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12600 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو۔کے جبکہ سندھ لائنوں پر 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی تھوڑی سست ہے۔ انڈیا 5441 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔