Sesame | تل
Jun 03 2026
Dec 13 2025 11:54:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور اچھے 65% تک جو مال ہیں ان کا 9900/10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ ریٹ کافی مناسب ہیں۔ تاہم فل حال مال گیلے مکس آ رہے ہیں۔ موئسچر بھی کافی زیادہ ہے۔ اچھے مال جہاں شروع ہوئے خریداری کرنی چاہیے۔ دوسری جانب انڈیا 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 5025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انڈیا مارکیٹ مزید بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 11 2025 12:50:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10500/10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12000 تک ریٹ ہیں۔ مال نمی والے ہیں ٹریڈرز ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں۔ انڈین گوار جودھپور منڈی میں 4924 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 10 2025 16:40:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے شام کے اوقات میں اور 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں تو کام نہیں ہے مال گیلے ہیں تاہم انویسٹرز پیمنٹ ابھی کر رہے ہیں جبکہ ڈلوری آگے جنوری یا فروری کی کر کے سودا کرتے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ کمزور ہے اور 93.310 کلو کے 12000 تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ تیز ہے۔ پچھلے 8/10 دن میں 300 روپیہ کوئنٹل کی بہتری آئی ہے اور 4600 والی مارکیٹ 4925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈین مارکیٹ کافی کمزور رہ گئ تھی۔ ابھی بازار بہتر ہے۔ انڈیا بازار تھوڑا بہت مزید بہتر ہو سکتا ہے۔ .
Dec 10 2025 11:48:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 10200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی 10700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مال موائسچر والے آ رہے ہیں جس کی وجہ سے گاہکی کمزور ہے۔ تاہم اس سال پنجاب فصل اچھی ہے۔ جھاڑ اچھا ہے۔ دانا بھی بڑا ہے اور کلر بھی اچھا ہے۔ .
Dec 09 2025 18:11:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سندھ تھرپارکر کوالٹی لوڈ میں 12700 تک کام ہوئے ہیں 100 کلو کے۔ جبکہ کراچی میں تھرپارکر کوالٹی 12100 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Dec 09 2025 14:56:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11000/11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ ملرز بھی کھل کر گاہک نہیں ہیں۔ اس ٹائم پر عموماً لوکل تھل کے سٹاکسٹ تل فروخت کر کے گوارے کی طرف جاتے ہیں۔تھل کے سٹاکسٹ بھی تل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ .
Dec 08 2025 12:43:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12000/12100 جبکہ سبی کوالٹی 101 کلو کے 12900/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 18:52:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 14:59:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12000/12100 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 04 2025 19:09:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12000/12100 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 04 2025 18:25:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال زمین دار کھل کر مال نہیں لا رہے ہیں ریٹ کم ہونے کی وجہ سے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سبی کوالٹی مالوں کے لوڈ میں 12200 تک بھاؤ ہیں 100 کلو کے۔ فل حال لوکل سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں تاہم بڑے ملرز فل حال خاموش ہیں .
Dec 04 2025 15:09:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500/11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12000/12100 جبکہ لائن لوڈ سے 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 03 2025 18:23:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500/11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مال نمی والے آرہے ہیں تاہم لائنوں پر ٹریڈرز مال سٹاک کر رہے ہیں۔ .
Dec 03 2025 14:59:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500/11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12200 روپیہ تک بھاؤ ہیں جبکہ لائن لوڈ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑے ملرز فلحال خاموش ہیں جبکہ چھوٹے ملرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Dec 02 2025 18:12:02 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے سیزن کی نسبت اس سال ریٹ کافی کمزور ہیں جسکو دیکھتے ہوئے تھل کے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ .
Dec 02 2025 13:32:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 11400/11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 93.310 کلو کے 12100/12200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Dec 01 2025 18:03:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی مال 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں سٹاکسٹ گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں جو بھی آتے ہیں۔ فل حال زمیندار مال فروخت نہیں کر رہا ہے۔ پچھلے سال 15000 ریٹ کھلا تھا اور ساتھ ہی تیز ہو کر 19000/20000 تک چلا گیا تھا۔ اس سال ریٹ کم ہونے کی وجہ سے زمین دار بھی مال فروخت نہیں کر رہے ہیں فل حال۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار سٹے باز سر پر مال نہیں بیچ رہے ہیں کیونکہ اس سال ریٹ کم ہے۔ آگے فارورڈ کر کے بیچ ہی نہیں ہے۔ .
Dec 01 2025 13:05:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مالوں کے 11300/11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 93.310 کلو کے 12500/12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل سٹاکسٹ اکا دکا گاہک ہیں۔ .
Nov 29 2025 18:04:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مالوں کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000/12200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 29 2025 15:17:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11800/12000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مال نمی والے آرہے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 27 2025 16:25:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ 8/10 دن بعد لوڈنگ کے 11300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 12200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Nov 27 2025 14:53:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی نیا مال 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 12200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ابھی مال نمی والے آ رہے ہیں۔ دوسری جانب گوار میل کا ریٹ بھی 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کا 970/80 ڈالر ریٹ ہے۔ .
Nov 26 2025 18:03:19 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مال کے 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال مال نمی والے ہیں ٹریڈرز نہیں خرید رہے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12400/500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Nov 26 2025 12:52:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نیا مال 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانا مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال نمی والے ہیں۔ ٹریڈرز خرید نہیں رہے ہیں۔ .
Nov 25 2025 18:08:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور نئے مال کے 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تھرپارکر کوالٹی مالوں کے 12500 روپیہ تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Nov 25 2025 14:56:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی کوالٹی اچھی اتر رہی ہے مالوں میں موئسچر زیادہ ہے اس لیے ریٹ کم ہے۔ .
Nov 24 2025 18:11:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مال 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال ابھی نمی والے ہیں۔ .
Nov 24 2025 15:24:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12200/12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سندھ اور پنجاب میں آمدن شروع ہے کچھ دنوں تک کھل کر آمدن شروع ہو جائی گی۔ .
Nov 22 2025 18:16:12 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مالوں کے 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہے کچھ دنوں تک آمدن بڑھے گی تب ہی کھل کر کام کاج شروع ہوں گئے۔ .
Nov 22 2025 14:36:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مالوں کے 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچھ دنوں تک کھل کر آمدن شروع ہو جائی گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott