+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2026 13:38:45
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔