+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 12:36:29
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں کام گرم ہی ہے۔ ریٹ تو 11900/12000 بتاتے ہیں لیکن بیچ کسی کی بھی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔ انڈیا بھی کل مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز تھی 5450 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔