+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2026 12:31:57
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی مالوں کے 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی مالوں کا 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 5400 روپیہ کوئنٹل ہے انڈیا۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار کی میل پچھلے دنوں تھوڑی ڈیمانڈ نکلی تھی تھوڑا بازار بہتر ہوا تھا 106 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں تاہم سال بعد ڈیمانڈ نکلی ہے۔ وہ پورٹ پر کنولہ کا جہاز کلیر نہیں ہو رہا تھا اس وجہ سے بازار تھوڑا بہتر ہوا تھا گوار میل کا۔ تاہم ابھی مال کلئر ہونا شروع ہو گیا ہے۔ دوسری جانب گوار گم کی ڈیمانڈ بھی ٹھنڈی ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1110/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔