Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 19 2025 12:48:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15600/700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 18 2025 17:52:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گوار میل 15 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 92.5 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 18 2025 12:50:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 16 2025 18:32:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15900/16000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 16 2025 13:07:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2025 18:00:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 15100/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2025 17:49:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 15100/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2025 12:29:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15100/15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 70/30 کوالٹی کے 15400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز ریٹ بڑھا کر ہی مانگتے ہیں۔ .
Aug 12 2025 18:06:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000/15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ اوپر کر کے ریٹ لگاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2025 12:43:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000/15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15800/16000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 11 2025 18:36:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15000/15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 11 2025 12:59:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں او جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں انکا اپنا ہی ریٹ ہے جبکہ گاہکی بھی خاموش ہے۔ .
Aug 09 2025 18:26:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Aug 09 2025 12:31:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 16400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2025 18:01:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Aug 07 2025 12:37:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Aug 06 2025 17:47:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2025 12:09:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14800/15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ اور پنجاب میں گوار کی بیجائی مکمل ہوچکی ہے ماہرین کے مطابق بیجائی اچھی ہوئی ہے اور بارشیں بھی وقت پر ہوتی رہی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں سال 2025 میں گورنمنٹ کے اعدادوشمار کے مطابق گوار کی بیجائی 22 لاکھ ہیکٹیرز پر ہوئی ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 4٪ تک زیادہ ہے۔ انڈیا سے جون 2025 میں گوار میل اور گم کی ایکسپورٹ 42317 ٹن تک تھی۔ .
Aug 05 2025 17:24:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں تاہم لوکل گاہکی سست ہی ہے۔ انٹرنیشنل انڈین مارکیٹ 55 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 5250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 05 2025 15:12:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14900/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں تاہم گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 04 2025 18:36:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14800/15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں ٹریڈرز کے پاس اوپر ریٹس والے مال ہیں جسکی وجہ سے بیچ نہیں ہے۔ .
Aug 04 2025 12:39:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 14700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال تو اکا دکا ہیں اور جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ اوپر ریٹس والے ہیں کھل کر بیچ بھی نہیں آتی ہے اور گاہکی بھی نہیں ہے۔ گوار میل اور گم میں وارہ نہیں ہے۔ .
Aug 02 2025 17:50:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 02 2025 12:27:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کم ہیں جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں بیچ تو نہیں دیتے ہیں تاہم گاہکی بھی نہیں ہے۔ .
Jul 31 2025 18:20:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jul 31 2025 12:55:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نہ ہی گوار سیڈ کی ڈیمانڈ ہے نہ میل اور نہ ہی گوار گم کی ڈیمانڈ ہے۔ .
Jul 30 2025 18:11:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 30 2025 13:06:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 16100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال بھی کم ہیں اور گاہکی بھی سست ہے۔ .
Jul 29 2025 18:09:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 29 2025 12:47:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے اور بیچ بھی نہیں ہے۔ سبی سائڈ بارشیں معمول سے کم ہوئی ہیں جسکی وجہ سے اس دفعہ بیجائی بھی کم ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott