+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 11:57:22
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی مال 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے تاہم سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ مزید 500/1000 کمزور ہو تو لونگ ٹرم کیلے مال لینے چاہیے۔