+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2026 12:00:40
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی 10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ گوار میل کی پچھلے دنوں تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی تھی تاہم ابھی گوار میل اور گوار گم دوبارہ ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ تو ٹھنڈی ہے لیکن جن سٹاکسٹ نے مال لیے ہیں۔ ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ فل حال بیچتے بھی نہیں ہیں۔ ریٹ تھوڑا بہت بہتر ہو پھر بیچیں گے۔ دوسری جانب مزید مال نہیں خرید رہے ہیں کیونکہ پہلے سے ہی کسی نا کسی آئٹم میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تل بھی کمزور ہے۔ کوئ تل میں پھنسا ہوا ہے۔ کوئ کالے چنے میں پھنسا ہوا ہے کوئ باجرے میں پھنسا ہوا ہے۔