+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 11:40:56
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 70/30 کوالٹی 12300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی کے 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور ریگولر کوالٹی کے 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی ڈھڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال رکنا چاہیے مزید مال نہیں خریدنے چاہیں۔ جو پہلے سے مال لیے ہوئے ہیں وہ ہولڈ رکھنے چاہیے۔