+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2026 11:47:01
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 11700/11800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پیزو سائڈ 80/20 کوالٹی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔