+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2026 13:13:13
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 11800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11500 50/50 کوالٹی 11200 ریگولر کوالٹی 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں مال خریدنا چاہیے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی قیمت 97 ڈالر ہے اور اس میں مزید تیزی ہے جس کی وجہ سے گوار میں بھی تیزی کا رجحان بن گیا ہے۔