+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2026 12:05:57
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 /30 کوالٹی مالوں کے 11800/12000 روپیہ کوئنٹل جبکہ 60/40 کوالٹی 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہک بھرپور ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب کروڈ آئل بھی 4 ڈالر تیز ہوا ہے اور 92 ڈالر فی بیرل تک بھاؤ ہیں۔